پیپلزپارٹی 2012 میں نئے صوبوں کی حمایت کرچکی ہے
پی پی پی نے صوبہ بہاولپور کی بحالی اور جنوبی پنجاب صوبے کی پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرارداد کی حمایت کی تھی
پنجاب میں صوبوں کی حمایت کرنے والی پی پی پی سندھ اور کراچی کے بارے میں دوہرا معیار کیوں اپنا رہی ہے؟
عوامی مسائل میں سنجیدہ ہے تو پی پی پی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کی مخالف کیوں ہے ؟
13 سال بعد نئے صوبوں پر یوٹرن لینا پیپلزپارٹی کی سیاسی منافقت ہی کہی جاسکتی ہے
جو چیز پنجاب کے لئے اچھی ہے وہ سندھ اور کراچی کے لئے کیوں بُری ہے ؟
پیپلزپارٹی 17 سال سے سندھ میں اور پی ٹی آئی خیبرپختون خواہ میں 13 سال سے اقتدار میں ہیں اور دونوں کی کارکردگی صفر ہے
دونوں جماعتیں ایک دہائی سے زائد عرصہ سے اقتدار میں ہیں اوراپنی نااہلی کا الزام وفاق پر لگا رہی ہیں

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط