افغانستان میں صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، ڈبلیو ایچ او نے الرٹ جاری کردیا

طالبان رجیم میں افغانستان کے صحت کے نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔

طالبان رجیم میں صحت کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوگیا ہے۔ افغانستان میں صحت کا نظام  درہم برہم ہے جس پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او)   نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کی تازہ ترین  رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم میں 1 کروڑ 44 لاکھ افغان شہری بنیادی علاج  کی سہولیات سے محروم ہوئے۔ 2025 میں افغان طالبان رجیم میں 422  سے زائد اسپتال اور کلینکس بند، 30 لاکھ شہری علاج سے محروم ہوئے

About The Author