سعودی عرب میں مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان میں ناصر بن صقر اور حسن بن عابد شامل ہیں۔
واضح رہے اس سے قبل بھی سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت میں ملوث جرموں کو سزائیں دی چاچکی ہیں

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط