بلوچستان کے ضلع دُکی سے اعلیٰ معیار کا کوئلہ پاکستان کی معیشت کے لیے ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔
دُکّی کول مائینز سے یومیہ اوسطاً 2,235 ٹن کوئلہ نکالا جا رہا ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 33.5 ملین روپے بنتی ہے۔ کوئلہ کی پیداوار ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے اور صنعتی ترقی کی رفتار بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
دُکّی کول مائینز سے 19 ہزار سے زائد خاندانوں کو معاشی استحکام اور باعزت روزگار فراہم ہو رہا ہے۔ حاصل شدہ آمدن تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات کی بہتری میں استعمال کی جا رہی ہے

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط