کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر محمدسلیم کی کینیڈا کے رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے ایگزیکٹوڈائریکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کریگ سیٹیلی سے ملاقات
کینیڈا میں پاکستان کی ہائی کمشر محمد سلیم نے اوٹاوا میں رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف کینیڈا ( آری پی ایس سی ) کے ایگز یکٹو ڈائر یکٹر (ای ڈی) اور چیف آپریٹنگ آفیسر (سی اداد) کریک پہیلی سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں پیشہ ورانہ تربیت اور استعداد و صلاحیت سازی میں تعاون کے مواقع بارے تبادلہ خیال کیا جس میں زیادہ تر پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن ، ایکریڈیٹیشن اور طبی مخصوص شعبہ جات کی ماہرانہ تربیت پر بات چیت کی گئی۔ انہوں نے رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف کینیڈا اور اس کے ہم مرتبہ ادارے یعنی کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کے درمیان ممکنہ روابط اور تعاون کے امکانات کا بھی جائز ولیا۔
ہائی کمشنر محمد سلیم نے گریک پیٹیلی کو پاکستان کے شہر کراچی میں فروری 2026 میں ہونے والی آئندہ بین الاقوامی میڈیکل ایجو کیشن کا نفرنس کے بارے میں بھی بتایا۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط