پاکستان اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور انتظامی بحران کا شکار ہے
مہنگائی، بے روزگاری، بدانتظامی اور اختیارات کی غیر منصفانہ تقسیم نے عام شہری کی زندگی اجیرن بنا دی ہے
حکمران طبقات اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں
عوامی مسائل کے حل کے لئے بلدیاتی اداروں کو مکمل مالی و انتظامی خودمختاری دی جائے
شہری و دیہی تقسیم کے نام پر ہونے والی ناانصافیوں کا خاتمہ کیا جائے
تمام اکائیوں اور علاقوں کو مساوی ترقی کے مواقع فراہم کیے جائیں
بند کمروں میں فیصلے کرنے کا سلسلہ بند کرنا ہوگا

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط