کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ سہیل آفریدی کو ہر سہولت دیں گے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔
ایک بیان میں وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا کہ سندھ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہے ، باغ جناح میں جلسے کی اجازت دی جارہی ہے۔
دوسری جانب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سہیل آفریدی کو ہر سہولت دیں گے، وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔
علاوہ ازیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سندھ حکومت کی جانب سے خیرمقدم کا شکریہ ادا کیا ہے

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط