کراچی ائیرپورٹ پر ایک افسر کو بطور انچارج سیوریج (بیت الخلاؤں کی صفائی) اور چوہوں کو پکڑنے کی ڈیوٹی پر نامزد کردیا گیا ہے۔ افسر اس بات کا بھی پابند ہوگا کہ ہر گھنٹے کی دستخط شدہ صفائی رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کو پیش کرے ،یہ انتہائی حیرت انگیز آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر نے جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر کراچی منتظر مہدی نے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر منور مہدی کو کراچی ائیرپورٹ پر تعینات کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر نے ایک نئے عہدے کی بنیاد رکھی اور اس کو ایڈمن انچارج بنا دیا

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا