اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان

اسلام آباد:وفاقی کابینہ آج اہم قانون سازی کی منظوری دے گی جس کے باعث اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان ہے۔

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں کابینہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔اسلام آباد میں متبادل بلدیاتی نظام لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔نئے قانون سے 15فروری کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہو جائیں گے

About The Author