ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے گاﺅں گرہ جہان خانی میں سیکیورٹی فوسرز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے دوران دھماکا بھی ہوا۔
سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
ہلاک دہشت گردوں کی شناخت خیام اور دلاور کے نام سے ہوئی، ہلاک دونوں دہشتگردوں کا تعلق تحصیل کلاچی سے تھا۔
سیکیورٹی فورسز علاقے کو کلیئر کر رہی ہیں

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا