جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایرو تھری (Arrow 3) میزائل دفاعی نظام کے معاہدے میں مزید توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
جرمن پارلیمنٹ نے اس توسیعی معاہدے کے لیے 3.1 ارب ڈالر کی منظوری دی، جس کے بعد اس دفاعی ڈیل کی مجموعی مالیت تقریباً 6.5 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔
اسرائیلی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ معاہدہ تقریباً دو سال قبل طے پانے والے ابتدائی معاہدے کا تسلسل ہے، جس کی مالیت 3.5 ارب ڈالر تھی

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط