امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تارکین وطن کی حکومتوں پر امیگریشن محدود کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے پر زور دیا۔
امریکی اخبار کے مطابق وزیر خا رجہ مارکو روبیو نے امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو اس ضمن میں دستاویز بھیجی ہیں۔
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سفارت کار یورپ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں پر امیگریشن محدود کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔
مارکو روبیو نے سفارتکاروں سے کہا کہ وہ تارکین وطن کی جانب سے کی جانے والی مجرمانہ کارروائیوں کے اثرات کو واضح کریں تاکہ ان پر پابندی عائد کی جاسکے

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا