بھکر کی بیٹی نے پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقدہ 4th سپورٹس مقابلہ جات میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بھکر کی باصلاحیت طالبہ علیشہ نے شارٹ پٹ میں پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پرنسپل کالج پروفیسر فریدہ جعفری اور پوزیشن ہولڈر طالبہ علیشہ کو مبارکباد۔یہ کامیابی کالج کی طالبات کی محنت، ہمت اور کالج کی شاندار سپورٹس ٹریننگ کا روشن ثبوت ہے۔۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط