اسلام آباد: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 31 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتےمیں زرمبادلہ ذخائر 2.40 کروڑ ڈالرکم ہوکر 19.66ارب ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ اکتوبر میں ماہانہ بنیاد پر ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 75 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.12 کروڑ ڈالر اضافے سے 14.50 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.52 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.16 ارب ڈالر رہے۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط