لاہور: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) پنجاب کا اجلاس، مرکزی رہنما اور بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے صدارت کی اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تنظیم کی سطح پر تیاریوں کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا پنجاب میں بلدیاتی حلقوں سے متعلق بھی جائزہ لیا گیا ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی، زاہد ملک کا خطاب بلدیاتی ادارے عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، زاہد ملک کا خطاب

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط