چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل وابستگی پر زور دیاہے اور بین الاقوامی اصولوں پر مبنی عالمی نظام کی حمایت کا اعادہ کیاہے۔
انہوں نے پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی، علاقائی سلامتی اور معاشی ترقی جیسے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا۔جمعہ کوآئی ایس پی آرسے جاری
بیان کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واشنگٹن ڈی سی میں اعلیٰ امریکی سکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط