
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے سیکٹر 13-G اور 14-G کے کمرشل پلاٹس کا شہ کے کمرشل پلاٹس کا شاندار نیلام عام ا ایلام فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب سے سیکٹر 13-G اور 14-G کمرشل پاٹس کا نیلام عام آج مورخہ 18 جون 2025 بمقام Aura Grande سیکٹر 1 – اسلام آبادمیں منعقدکیا گیاجس میں ہی تعدادمیں سرمایہ کروں نے حصہ یا۔ اس نالی میں تقریبا 20 کرنٹ پاس نیلام عام کے لیے پیش کیے گئے۔ جس میں سے 06 کلاس تھری کے کمرشل پلاٹس کے نیلام عام کے نتیجے میں ہاؤسنگ اتھارٹی کو خاطر خواہ ریونیو حاصل ہوا جو کہ اتھارٹی کی تاریخ میں ایک مثال ہے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی جناب کیپٹن ریٹائر نظر اقبال کا کہا تھا کہ ٹویٹر کی سہولیات کو مد نظر رکھے ہوئے ہم ایک ون ونڈ وسیل کا قیام عمل میں لائے ہیں۔ جس میں انویسٹرز کیلئے کمرشل پلاٹس کے قبضے ٹرانسفر اور لے آؤٹ پلان (LOP) کے تمام معاملات ایک چھت کے نیچے حل کئے جائیں گے۔ جو کہ ہر وقت آپ کو معلومات اور سہولیات دینے کیلئے دستیاب رہیں گے۔ ویسے تو آپ جب چاہیں آفس وزٹ کر سکتے ہیں تاہم 2 سے 4 بجے کے درمیان ہماری ٹیم انویسٹرز کیلئے ہر قسم کی سہولیات کیلئے دستیاب ہوگی۔
نیلام ہونے والے پلاٹوں میں سیکٹر 13/3-G بازار نمبر 5 کے چار کمرشل پلاٹس، بازار نمبر 6 کے دو کمرشل پلاٹس سیکٹر 14/3-G بازار نمبر 1 کے پانچ ہیکٹر 14/2-G بازار نمبر 1 کے پانچ کرشل پلاٹس ، 14-G مرکز کے سات کمرشل پلاٹس سیکٹر 13/4-G کا کس یوزا پارٹمنٹ کا ایک پلاٹ شامل تھے۔ اس موقع پر چیئر مین آکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ انویسٹرز کے اعتماد کی بحالی ادارے اور ملکی ترقی کے لیے خوش آئند ہے۔ آکشن کمیٹ نے تمام انویسٹر کو مار کہا دی اور انہں بھر پور تعان اور ہرممکن سہولت کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی شفاف نیلامی سے تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا ہے اور معاشی استحکام میں مد دلتی ہے۔ انویسٹرز نے امید ظاہر کی کہ منافع بخش سرمایہ کاری کے امکانات کی تلاش کے لیے آئندہ بھی اتھارٹی کے ساتھ تعاون و در کنگ ریلیشن شپ مزید مضبوط ہوگا ۔ 18 کمرشل پلاٹس کی نیلامی آج 19 جون 2025 بروز جمعرات کی جائیگی
More Stories
امیر قطر کو ایرانی صدر کا خط موصول، خط کے مندرجات ظاہر نہیں کیے گئے
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات مثبت پیش رفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کیلیے رکھا گیا ہے، مریم اورنگزیب