واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی میں مدد کے لیے تیار ہیں۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے صدرٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش سے کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے صدر ٹرمپ کو مودی کی اجازت کی ضرورت ہے۔
جس کے جواب میں ٹیمی بروس کا کہنا تھا کہ صدرٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی میں مدد کے لیے تیار ہیں، صدر امن کیلئے اپنی پیشکش کرچکے ہیں، ان یہ ان ممالک پر منحصر ہے کہ وہ مدد کی پیشکش کو قبول کرتے ہیں یا نہیں

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط