ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
امریکی حملوں خصوصاً فردو پر حملے کی صورت میں ردعمل آئے گا۔
امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔
امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی حکمت عملی اپنائے گا۔
حوثی بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنائیں گے

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط