امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی مشیروں کے اہم اجلاس سے پہلے کی گئی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو کیا یقین دہانی کرائی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل چاہتا ہے کہ ایران کیخلاف جنگ میں امریکا اسکا ساتھ دے یا اسکے لیے ایران سے جنگ لڑے۔

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا