
سعودی وزارت حج وعمرہ نے مناسکِ حج کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی،دنیا بھر سے چودہ لاکھ سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔
سعودی وزارت حج وعمرہ نےعازمین حج کی حفاظت کیلئے ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا
عازمین کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ گرمی میں زیادہ دیرتک خیموں سے باہرنہ نکلیں خود کو لُو سے بچائیں،اور مقررہ شیڈول کے مطابق دیگر مناسک ادا کریں ۔
عازمین کو نسک کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے،حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات کو ادا کیا جائے گا۔
More Stories
وسط ایشیا سے تجارت کیلئے ریلوے نیٹ ورک کو وسیع کیا جائے: وزیراعظم
غزہ میں مستقل فائر بندی کی قرار داد پر آج ووٹنگ متوقع
آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ریوارڈ پروگرام کی تفصیلات طلب کرلیں