اگر بھارت نے پاکستان کے لیے پانی روکا تو چین خاموش نہیں رہے گا،
پاکستان کاپانی روکنےکی کسی بھی کوشش کو چین اپنے اتحادی کی سالمیت پر حملہ سمجھے گا،
بھارت کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی چین کی جانب سے آتا ہے، اگر بھارت پاکستان کا پانی روکتا ہے
تو چین اس معاملے میں ضرور اپنا کردار ادا کرے گا۔
بھارت کو یہ انتباہ چین کے سنیئر تجزیہ کار وکٹرگاؤ نے کھلی وارننگ دیتے ہوئے کیا۔بھارتی چینل کو انٹرویو میں وکٹرگاؤ نے کہا کہ پاکستان کے خلاف پانی کو ہتھیار نہ بنایا جائے، چین بھارت کی طرح پانی روکنے جیسی اوچھی حرکت نہیں کرے گا۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط