ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا۔
ترجمان امریکی محکمہ تجارت کے مطابق چین کو اسٹریٹجک اہمیت کی برآمدات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
امریکی محکمہ تجارت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کچھ کمپنیوں کے ایکسپورٹ لائسنس میں اضافی شرائط بھی شامل کی گئی ہیں۔

More Stories
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی
سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کی قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی