
آئی ایم ایف نے کھاد، اسپرے اور زرعی آلات پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے، زرعی اِن پُٹس اور مشینری پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔
آئی ایم ایف نے سولر پینلز پر تمام ٹیکس استثنا ختم کرنے، پُرتعیش اشیاء کی فہرست میں مزید چیزیں شامل کرنے اور سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد سے بڑھانے کی تجویز دی ہے۔
اسی طرح ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے ٹیکس نادہندگان کے خلاف مزید سخت اقدامات کرنے کی تجویز، ٹیکس چوری پر جرمانے کے ساتھ فوج داری مقدمات درج کرنے کی بھی تجویز پیش کی ہے۔
More Stories
روس کے جہاز تباہ کرنے پر یوکرین کو جوابی حملے کا خدشہ
گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ
ن لیگ نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا، چین کیساتھ مل کر جے ایف 17 دیا: نواز شریف