
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے قومی امکانات ہیں،ماہر فلکیات نے 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔
ماہرفلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہےکہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی،28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی،ذوالحج کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کا امکان روشن ہے۔
تاہم عیدالاضحٰی کی تاریخ کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔

More Stories
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی
سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کی قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی