
برطانیہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں نکبہ مارچ کیا گیا۔
سرزمین فلسطین سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے 77 سال پورے ہونے پر لندن سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے ریلیاں نکالیں۔
ریلی کے شرکا نے اسرائیل سے فلسطینیوں کا قتلِ عام بند کرنے اور فلسطینیوں کی زمین واپس کرنے اور حکومتِ برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت فوری روکنے کا مطالبہ بھی کیا۔
دوسری جانب سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کی کوشش کو یکسر مسترد کر دیا ہے

More Stories
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی
سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کی قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی