ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھیں گے لیکن دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا ایران جوہری مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک وقت میں امن کی بات کرتے ہیں اور پھر دھمکیاں دیتے ہیں۔
امریکی صدر کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہم امریکی صدر کی کس بات پر یقین کریں

More Stories
روس کے جہاز تباہ کرنے پر یوکرین کو جوابی حملے کا خدشہ
گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ
ن لیگ نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا، چین کیساتھ مل کر جے ایف 17 دیا: نواز شریف