اسلام آباد۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ہنگو میں طورہ وڑی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر ایف سی کے جوانوں کو خراج تحسین
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف سی کے جوانوں کی بہادری اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا
ایف سی کے بہادر سپوتوں نے بروقت کارروائی کرکے خوارجیوں کا حملہ پسپا کیا۔ محسن نقوی
خوارجی دہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے والے ایف سی جوان قوم کے ہیرو ہیں۔ محسن نقوی
فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوانوں کی جرات پر فخر ہے- محسن نقوی
ایف سی کے جوان شاباش کے مستحق ہیں ۔ پوری ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی


More Stories
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی
سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کی قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی