ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ
دو مئی کو طے شدہ ملاقات ملتوی ہونے کے بعد ایران کل 16مئی کو یورپی فریقوں کے ساتھ اپنے جوہری معاہدے کے لیےترکیہ میں مذاکرات کرے گا۔
العربیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ 11 مئی کو منعقدہ ایران۔امریکا مذاکرات کا چوتھا دور مشکل تھا
کیونکہ ان کی توجہ افزودگی کے متنازعہ مسئلے پر تھی۔
انہوں نے مزید یہ امید ظاہر کی کہ ایران کا بنیادی مؤقف بہتر طور پر سمجھنے کے بعد دوسرے فریق کا طرزِ عمل زیادہ حقیقت پسندانہ ہو گا۔


More Stories
لبنان میں ہیلتھ سینٹر پر اسرائیلی حملہ، 12 طبی کارکنان جاں بحق
موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع، فیس کتنی ہے
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی