وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی کو پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کا سربراہ مقرر کر دیا۔
کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے
رولز آف بزنس کے رول 3 کے تحت وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی کو پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔
بلال اظہر کیانی وزیر مملکت ریلوے کے طور پر کام جاری رکھتے ہوئے یہ اضافی ذمہ داری بھی انجام دیں گے۔


More Stories
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی
سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کی قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی