پاکستان کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔
اومان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سعودی عرب کو 1-2سے شکست دی۔
پاکستان کی کامیابی کا سکور 04-17، 14-06 اور 04-08 رہا۔اس سے قبل پاکستان نے گروپ میچز میں بھارت اور فلپائن کو شکست دی تھی
جبکہ ایران اور اردن کے خلاف میچز میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرناپڑا تھا ۔


More Stories
لبنان میں ہیلتھ سینٹر پر اسرائیلی حملہ، 12 طبی کارکنان جاں بحق
موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع، فیس کتنی ہے
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی