ملکی سلامتی پر ہر گز آنچ نہیں آنے دیں گے۔ثناءاللہ مستی خیل کا مودی کو منہ توڑ جواب
ایم این اے بھکر ثنااللہ مستی خیل نے کہا اسرائیل اور بھارت مسلمان دشمنی میں اکٹھے ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اور بھارت کا اتحاد ان کے عزائم کو سامنے لاتا ہے۔ بھارتی میڈیا، بھارتی عوام اور افواج کے حوصلے پست ہوچکے ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ جنگ کا انحصار عددی برتری یا ہتھیاروں پر نہیں، جذبہ ایمانی اور دلیری پر ہوتا ہے۔
جنگ صرف گولی اور بم کا نام نہیں بلکہ یہ بھوک، غربت اور دیگر برائیاں ساتھ لاتی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ صرف دو ممالک کی جنگ نہیں بلکہ اس سے پوری دنیا متاثر ہو گی۔

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا