پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار ہفتے کے آخری روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔
بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 356 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 883 پر آگیا۔
ٹریڈنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 5 ہزار 946 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 526 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط