
واشنگٹن : امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے بغیر ثبوت کے جارحیت کی۔
تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے بغیر ثبوت کے جارحیت کی، بھارتی جارحیت لاقانونیت پر مبنی رویے کی عکاسی کرتی ہے۔
سفیررضوان سعید کا کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نےبھرپوردفاعی کارروائی کی، پاک فوج قومی مفاد میں بھارت کو جواب ضرور دے گی۔
انھوں نے کہا کہ عالمی برادری نے پاکستان کی شفاف انکوائری کے مطالبے کا خیرمقدم کیاتھا،سفیر
More Stories
وسط ایشیا سے تجارت کیلئے ریلوے نیٹ ورک کو وسیع کیا جائے: وزیراعظم
غزہ میں مستقل فائر بندی کی قرار داد پر آج ووٹنگ متوقع
آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ریوارڈ پروگرام کی تفصیلات طلب کرلیں