واشنگٹن: امریکی وزیردفاع نے فوراسٹار جنرلز کی تعداد میں 20 فیصد تک کمی کا حکم دے دیا۔
امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پینٹاگون فور اسٹار عہدوں میں 20 فیصد تک کمی کرےگا۔
امریکی عہدیدار کے مطابق جنرلز اورفلیگ افسران کی تعداد میں مزید10 فیصدکمی ہوسکتی ہے۔
ایک بیان میں ہیگستھ نے مزید کہا کہ محکمہ دفاع خطرات کو روکنے اور فیصلہ کن فتح حاصل کرنے کے لیے فوجی دستوں کو یقینی بنانے کے لیے بھی پرعزم ہے۔

More Stories
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی
سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کی قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی