مستونگ میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے مفرور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
مستونگ کے علاقے تیری روڈ پر مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں خاتون بھی شامل ہے۔
پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جبکہ فائرنگ کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔


More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط