
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹین میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ آج ہوگا۔
ایونٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ تین فتوحات کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض پر ہے۔
لاہور قلندرز کے تین میچز میں چار پوائنٹس اور ٹیبل پر دوسرا نمبر ہے۔
ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ابھی تک کوئی میچ نہیں جیت سکیں اس لیے پوائنٹس ٹیبل میں پیچھے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن میں کوئی میچ شیڈول نہیں تھا۔
More Stories
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے ہرا دیا
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی، 54 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
بھارت نے بتائے بغیر جہلم میں پانی چھوڑ دیا، مظفر آباد میں ایمرجنسی نافذ