اپریل 28, 2025

شاہ رخ اور کاجل نے ایک دوسرے کو ڈیٹ نہ کرنے کے سوال پر کیا جواب دیا؟

شاہ رخ خان اور کاجل بالی وڈ کے وہ نام ہیں جنہوں نے ایک ساتھ جس فلم میں کام کیا

وہ سپر ہٹ رہی جب کہ مداحوں کو یہ جوڑی ناصرف آن اسکرین بلکہ حقیقی زندگی میں بھی بے حد پسند تھی۔

1993 سے 2015 تک کئی فلموں میں ساتھ کام کرنے والی اس جوڑی نے کبھی ایک دوسرے کو ڈیٹ نہیں کیا

اور یہ وہ سوال ہے جو ان کے مداح اکثر سوشل میڈیا پر کرتے ہیں۔

اس حوالے سے ایک پرانی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شاہ رخ اور کاجول سے استفسار کیا گیا

کہ کیا وہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کرتے اگر وہ سنگل ہوتے؟

About The Author