چین: صوبہ ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہیبائی میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پیش آیا جس کے فوری کے بعد نرسنگ ہوم میں بزرگ افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے

About The Author