کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق 19سال کے مریض کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے ہے جس کا علاج جاری ہے۔
بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس کا یہ دوسرا کیس ہے۔
کانگو وائرس سےجاں بحق پہلے مریض کا تعلق پشین سے تھا

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط