ایران نے صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری مذاکرات کی دعوت مسترد کر دی

ایران نے صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری مذاکرات کی دعوت مسترد کر دی۔

جب تک کڑی پابندیاں برقرار ہیں واشنگٹن سے بات نہیں ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ۔

ایران کیساتھ دو طرح سے نمٹا جاسکتا ہے، طاقت یا مذاکرات۔

میں ایران کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا، تہران کیلئے بہتر ہے معاہدہ کرلے ،

جوہری مذاکرات کیلئے صدر ٹرمپ کا ایرانی قیادت کو خط ۔

ایران کی جانب سےصدر ٹرمپ کے کسی بھی خط کے موصول ہونے کی تردید۔

About The Author