پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ۔
غیر قانونی مقیم افراد اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم۔
واپس جانے والوں کیلئے خوراک اور صحت کی دیکھ بھال کے انتظامات۔
پاکستان میں رہنے والے غیر ملکیوں کو آئین کی پاسداری کرنا ہوگی۔
یکم اپریل سے ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔وزارت داخلہ

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا