کراچی کے صارفین کے لیے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 4 روپے 84 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے جنوری 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔
کے الیکٹرک نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی مانگی ہے۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کی جنوری کی درخواست پر ابھی سماعت کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا