کراچی : شاہ لطیف میں قائد آباد پل کے قریب ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر نجی ٹیکسٹائل مل کا کیشئر کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرگرم ڈاکووں نے ایک اور شہری کی جان لے لی، قائد آباد پل کے نیچے مسلح ڈاکووں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر 45 سالہ محمد عمران کو قتل کردیا۔
عینی شاہد ڈرائیور نے بتایا کہ مقتول عمران ٹیکسٹائل ملز میں کیشئرتھا، مختلف بینک سے ہوتے ہوئے سلنڈر لینے رکے تھے کہ موٹر سائیکل پر3 ملزمان نےواردات کی۔
عینی شاہد کا کہنا تھا کہ پیسوں کا بیگ آگے رکھا تھا اور پیچھے سیکیورٹی گارڈ موجود تھا،مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے گولی ماری جو عمران کو لگی

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا