وفاقی نظامت تعلیمات نے سکول و کالجز کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ تعلیمی اداروں میں پیر سے جمعرات صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے۔
وفاقی کابینہ میں توسیع، 13 وفاقی وزرا، 11 وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا جمعہ کے روز صبح 8بجے سے دن 12بجے تک سکولوں میں تعلیم جاری رہے گی،
ڈبل شفٹ سکولز میں پیرسے جمعہ صبح 8 بجے سے 12 بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔
ایوننگ شفٹ میں پیر سے جمعرات 12.30سے 4.30 بجے تک کلاسز ہوں گی جبکہ بروز جمعہ کلاسز 1.30 سے 4.30 تک ہوں گی۔

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا