اپریل 28, 2025

وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی دارلعلوم حقانیہ ، نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی شدید مذمت

وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی دارلعلوم حقانیہ ، نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی شدید مذمت

انجینیر امیر مقام کی جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ۔

انجینیر امیر مقام کا دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لیے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

مسجد میں نماز جمعہ کے وقت دہشت گردی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، انجینیر امیر مقام

دکھ اور درد کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، انجینیر امیر مقام

ملک دشمن عناصر اس قسم کی بزدلانہ کارروائی سے کبھی بھی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، انجینیر امیر مقام

دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انجینیر امیر مقام

انجینیر امیر مقام کی شہداء کے لواحقین کے لیے صبر و جمیل عطا کرنے کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

About The Author